پیپلزپارٹی آج وفاقی حکومت کیخلاف دھرنا دیگی

PPP Overall Protest KHI Pkg 23-04

کراچی: پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کيخلاف احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے آج دوپہر تین بجے مزار قائد پر دھرنا دیا جائے گا جبکہ تيس اپریل کو حیدرآباد میں احتجاج ہوگا۔

پیپلز پارٹی کے دھرنے کے حوالے سے سیکیورٹی اور ٹریفک کے انتظامات بھی مکمل کرلیئے گئے ہیں۔ مزار قائد سے کوریڈور تھری کو جانے والا راستہ بند کردیا جائے گا۔ سماء

MA Jinnah Road

ppp rally

Tabool ads will show in this div