پہلے ٹیسٹ ميں کامیابی پر سابق کپتان بھی خوش

Apr 25, 2017

Amir Javeed Match 0800 Pkg 25-04

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Amir-Javeed-Match-0800-Pkg-25-04.mp4"][/video]

جمیکا: کنگسٹن ٹيسٹ ميں پاکستان کي فتح پر سابق کپتان بھي خوش ہيں۔ عامر سہيل کہتے ہيں بارش کے باوجود کاميابي حاصل کرنا اچھا شگون ہے۔ جاويد ميانداد نے زور ديا کہ شاہينوں کو جيت کا تسلسل برقرار رکھنا چاہيے۔

سابق کپتان جاويد ميانداد کہتے ہيں چھ سال بعد ويسٹ انڈيز ميں کاميابي چھبيس سال بعد سيريز ميں کاميابي کي زينت بھی بن سکتي ہے۔

سابق کپتان عامر سہیل کا کہنا تھا کہ پاکستان کي بالنگ لائن ٹريک پر آگئي اب بيٹسمينوں کو بھي محنت کرنا ہوگي۔

واضح رہے کہ پاکستان نے تین میچوں کی سیریز پر مشتمل پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو سات وکٹوں سے شکست دی ہے۔ سماء

West Indies

Aamir Sohail

Jamaica Test

Tabool ads will show in this div