مصباح الحق نے تین وکٹیں جلد گرنے کی وجہ بتادی

Apr 25, 2017

Captain Talk Sot 25-04

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Captain-Talk-Sot-25-04.mp4"][/video]

کنگسٹن: پہلے ٹيسٹ ميں کاميابي پر کپتان مصباح الحق نے کہا کہ ہدف کم تھا اس لئے کھلاڑي ريليکس کرگئے جس کے باعث تين وکٹيں گر گئيں۔

مصباح الحق نے ٹيم پرفارمنس پر اطمينان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشکل حالات ميں بھي عامر اور ياسر کي بالنگ شاندار رہي۔

ويسٹ انڈين کپتان جيسن ہولڈر کہتے ہيں جلد وکٹيں گرنے سے بڑا اسکور نہ کرسکے۔ ياسر شاہ نے بھي بلے بازو کو زيادہ دير وکٹ پر ٹہرنے نہيں ديا۔ سماء

West Indies

Kingston

Tabool ads will show in this div