چکن پاکس جان لیواثابت ہوسکتاہے

Apr 25, 2017

Fsd Chickenpox  Pkg 09-04

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Fsd-ChikenPox-Pkg-25-04.mp4"][/video]

 فیصل آباد: چکن پاکس کےمریض ایک ایک کرکےمرتے رہےاور محکمہ صحت سویا رہا۔

موذی مرض نےڈیڑھ ماہ میں سولہ افراد کو موت کی نیند سلادیاتو ضلعی انتظامیہ نے ویکسین نہ ہونے کا انکشاف کر ڈالا۔

الائیڈ اسپتال کےآئیسولیشن وارڈ میں چکن پاکس کےاکیاسی بیمارلائےگئے۔ویکسین نہ ہونےپرمریضوں کے اہلخانہ تشویش میں مبتلا ہیں۔ڈپٹی کمشنرنےویکسین خریدنے کے لئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دےدی ہے۔ سماء

HEALTH

chicken pox

Tabool ads will show in this div