جاپانی وزیراعظم کا ٹرمپ کو فون، شمالی کوریا کی صورتحال پر گفتگو

0b6d0723b3cc7aa156e200b46c10d79f

ٹوکیو: جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے نے پیر کی صبح امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلیفون کیا اور ان کے ساتھ شمالی کوریا کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ گفتگو 30 منٹ تک جاری رہی۔ جاپانی وزیراعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرم کے ساتھ ہونے والی بات چیت کو انتہائی جامع قرار دیا۔

دونوں رہنماﺅں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ شمالی کوریا پر دباﺅ ڈالا جائے کہ وہ اشتعال انگیز اقدامات سے باز رہے اور تحمل سے کام لے۔ سماء/اے پی پی

US president

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div