مصباح الحق نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ بنا لیا

Apr 24, 2017

Cricket- West Indies vs Pakistan 1st Test

جمیکا: پاکستان ٹیم کے ٹیسٹ کپتان اور تجربہ کار بلے باز مصباح الحق نے اپنے کیریئر کے پانچ ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔

مصباح الحق نے یہ سنگ میل ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں عبور کیا۔

اس سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑی یونس خان ٹیسٹ کرکٹ میں دس ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی بلے باز ہیں۔ یونس خان نے بھی یہ سنگ میل ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کیا۔ سماء

West Indies

Most Runs

Tabool ads will show in this div