عمران خان کا قوم کے نام اہم ترین ویڈیو پیغام
اسلام آباد : عمران خان نے تمام پاکستانیوں کو پریڈ گراؤنڈ آنے کی دعوت دیدی، کہتے ہیں قوم 28 اپریل کو جمع ہوکر اداروں کو اپنا پیغام دے، اگلے چیف جسٹس نے وزیراعظم کوکرپٹ اور جھوٹا قرار دیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے قوم کے نام ویڈیو پیغام جاری کردیا، کہتے ہیں گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دینا ہے، تمام پاکستانیوں کو 28 اپریل کو پریڈ گراؤنڈ آنے کی دعوت دیتا ہوں، قوم جمع ہو کر اداروں کو اپنا پیغام دے، تحقیقاتی اداروں کو بتانا ہے کہ قوم ان کی طرف دیکھ رہی ہے۔
وہ بولے کہ اگلے 2 چیف جسٹسز نے وزیراعظم کو کرپٹ اور جھوٹا قرار دیا جبکہ باقی 3 ججز نے بھی قطری خط کو مسترد کیا۔ سماء
IMRAN KHAN
PMNL
VIDEO MESSAGE
Panama
28 April Protest
تبولا
Tabool ads will show in this div