عمران خان آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کرینگے

ویب ایڈیٹر:

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے ارکان کے خلاف قرارداد اسمبلی میں لائے جانے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق 2013 کے عام انتخابات کرانے کے ذمہ داروں کے خلاف قرارداد پیش کی جائے گی جبکہ ایم کیو ایم اور جے یو آئی کی جانب سے پی ٹی آئی ارکان کے خلاف قرارداد کی تیاری کر لی گئی۔ سماء

IMRAN KHAN

ELECTION COMMISSION

pti chairman

national assembly session

jui

commission report

Tabool ads will show in this div