مالک کے بیٹے کا بھی ملازمین پر تشدد، ویڈیو وائرل

Factory Son torture  24-04

کراچی : سماء نے فیکٹری مالک کی ملازمین پر تشدد کے مزید فوٹیجز حاصل کرلی۔

فیکٹری کا مالک تو مالک، بیٹا بھی باپ کے نقش قدم پر چلنے لگا بیٹے کی بھی فیکٹری کے ملازم پر تشدد کی ویڈیو آگئی جس میں فیکٹری مالک کا بیٹا عبدالرحمان چاولہ نے بھی ملازم پر تھپڑوں کی یلغار کردی۔

LABOURS

Tabool ads will show in this div