لندن میں پاکستانی طالب علم اسٹوڈ نٹس یونین کا صدر منتخب

l_139008_054600_updates

لندن : کنگ کالج لندن میں پاکستانی طالب علم اسٹوڈ نٹس یونین کے صدر منتخب ہوگئے۔ برطانیہ کے سب سے قدیم کنگ کالج میں پہلی مرتبہ پاکستانی طالب علم کو اسٹوڈ نٹس یونین کا صدر منتخب کر لیا گیا۔ برطانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قدیم ترین کنگ کالج لندن میں کسی غیر ملکی اور غیر یورپی طالب علمکو سٹوڈنٹس یونین کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔

groupphoto_72dpi نومنتخب یونین صدر مومن ثاقب کا تعلق پاکستان کے شہر لاہور سے ہے اور وہ کنگ کالج میں بی ایس سی کمپیوٹر سائنس اور مینجمنٹ کا طالب علم ہے۔ مومن ثاقب نے یہ اعزاز سات امیدواروں کو شکست دیتے ہوئے 22 سو ووٹ لیکر حاصل کیا۔ وہ بطور طالب علم صدر 30 ہزار طالبعلموں کی نمائندگی کریں گے۔ momin-saqib-640x473 صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مومن ثاقب نے کہا کہ یہ کامیابی ان کے لئے نہیں بلکے پورے پاکستان کے لئے اعزاز کی بات ہے۔واضح رہے کہ مذکورہ کالج 1928ءمیں تعمیر کیا گیا تھا۔ سماء

ENGLAND

pakistani student

king edward college

students union

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div