مالک کی ملازمین پر بدترین تشدد کی ویڈیو وائرل

172.16.22.9_07_20170424122721534

کراچی : کراچی میں فیکٹری مالک کی ملازمین مرد اور خواتین پر بدترین تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مالک کس طرح اپنی فیکٹری میں کام کرنے والے مزدوروں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، مالک نے خاتون مزدور پر بھی تھپڑوں کی بارش کردی۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

LABOURS

Tabool ads will show in this div