لاہور میں مسلح تصادم، 2 افراد ہلاک، 2 زخمی

Murder 2100 Lhr 23-04

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Murder-2100-Lhr-23-04.mp4"][/video]

لاہور : لاہور کے علاقے مصری شاہ ميں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، زخميوں کو اسپتال منتقل کرديا گيا۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے مصری شاہ میں 2 گروپوں میں مسلح تصادم کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، زخميوں افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں ميں رياض گجر اور احسن شامل ہیں جبکہ زخمیوں کے نام شہروز اور حسن بتائے جارہے ہیں۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں۔ سماء

Lahore Firing

2 Killed 2 Injured

Tabool ads will show in this div