خالد مقبول صدیقی کی پیپلزپارٹی کوسخت وارننگ
کراچی:ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پیپلزپارٹی والوں کو کہاہےکہ آخری وارننگ ہے کہ شہرمیں رہنا ہے تووقعت میں رہنا ہے۔
کراچی میں ایم کیوایم کی احتجاجی ریلی سے خطاب کرتےہوئے خالد مقبول صدیقی نےکہاکہ کراچی میں آج 3ریلیوں میں سے2رنگ رلیاں تھیں۔
خالدمقبول صدیقی نے کہاکہ پاکستان سےمحبت ہماری کمزوری ہے۔ انھوں نے مزید سخت لہجے میں کہاکہ پیپلزپارٹی والوں، تمہارےستارےگردش میں ہیں۔آخری وارننگ ہے کہ شہرمیں رہناہےتووقعت میں رہنا ہے۔ سماء