شاہد آفریدی الوداعی میچ کھیلنےکاجلدجواب دیں گے

Apr 23, 2017

Shahid-Afridi-joins-Northants-T20-Blastdomestic-Twenty20-competition-English-county-Northants

دبئی: پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہےکہ پی سی بی کی جانب سے الوداعی میچ کھیلنےکی پیشکش کا جلد جواب دوں گا۔

شاہد آفریدی نے دبئی میں پی سی بی اور پی ایس ایل کے اہم عہدے دار نجم سیٹھی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد نجم سیٹھی نے شاہد آفریدی کے ساتھ ملاقات کوخوش آئند قراردیا۔ شاہد نے اس ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ نجم سیٹھی سےملاقات خوشگواررہی۔

شاہدآفریدی نےٹوئٹ میں کہاکہ پی سی بی کی جانب سےفیئرویل میچ کیلئےپیشکش کاجواب جلد دوں گا۔

شاہدآفریدی کی کرکٹ کی بڑی شخصیت سےاہم ملاقات

شاہدآفریدی نے نجم سیٹھی کی پیش کردہ تجاویز کوسراہا۔ سماء

Tabool ads will show in this div