لیچی کےپھل کےحیرت انگیزفوائد

LYCHEE GARDENS LHR PKG 10-06

لاس اینجلس :امریکی ماہرین نے لیچی کو جگر کے امراض اور ہاتھ پاؤں کی جلن کے علاج کے لیے انتہائی مفید قرار دیا ہے۔

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے شعبہ طب کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق لیچی ایک لذیذ اور صحت بخش پھل ہے جو پیاس بجھانے کے ساتھ جگر کے امراض اور ہاتھ پاؤں کی جلن سمیت یرقان کے علاج کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ لیچی قدرت کا ایسا انمول تحفہ ہے جس میں کیلشیئم، میگنیشیئم، پوٹاشیئم، وٹامن اے، بی، سی، تھائمین، زنک اور دیگر صحت بخش اجزاشامل ہوتے ہیں جو دل کی کمزوری، امراض جگر اور یرقان وغیرہ سمیت مختلف امراض میں انتہائی مفید ہے۔

اس کے علاوہ لیچی ہر قسم کے سرطان سے بھی تحفظ فراہم کرتی ہے۔ سماء

HEALTH

University of California

Lychee

Tabool ads will show in this div