Technology
پیسہ جمع کرنے کا آسان اور پرانا فارمولا نئے اندازمیں
پاکستاني طالبہ نے کميٹي کے ليے موبائل ايپلي کيشن بنالي جسے آئندہ چند روز ميں لانچ کرديا جائے گا۔ آئي وي آر اور سيل فون ٹيکنالوجي کی مدد سے پيسے جمع کرنے کے پرانے فارمولے نئے انداز میں ديکھے اس رپورٹ میں۔