کیس ابھی ختم نہیں ہوا؛شیخ رشید کی نئی باتیں

Apr 23, 2017

Sheikh Rasheed Talk Dadu 23-04

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Sheikh-Rasheed-Talk-Dadu-23-04.mp4"][/video]

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کہتے ہیں پاناما کيس ابھي ختم نہيں ہوا،2017ميں فائنل ہوجائےگا۔ پانچوں ججز نے کہا یہ جھوٹ کا کیس ہے۔ دادو میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بولے کہ سندھ ميں بھي لوگ کرپشن سےتنگ ہيں۔ رمضان سےپہلےسندھ ميں2جلسےکريں گے۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

PM Nawaz Sharif

SHAIKH RASHEED

panama case

Tabool ads will show in this div