دنیاکےخطرناک ترین فاسٹ بالرزکی سرزمین

FAST BOWLERS PKG 22-04 Mukkaram

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/FAST-BOWLERS-PKG-22-04-Mukkaram.mp4"][/video]

فاسٹ بالرز کي بات ہو تو پاکستان اور ويسٹ انڈيز کا نام ضرور آتا ہے۔ ماضي ميں دونوں ملکوں کے فاسٹ بالرز سے بلےبازوں کي ٹانگيں کانپتي تھي۔

ویسٹ انڈیز کے ہولڈنگ ، گارنر اور اينڈي رابرٹس کے دہشت ناک بالنگ اسپيلز ہوں يا اسپيڈ کنگ ميلکم مارشل کي ليگ کٹرز،ویسٹ انڈیز کے بالرز کی بالنگ کی دنیا ہمیشہ فین رہی ہے۔

پاکستان کی جانب سے عمران خان کي ان ڈپرز ہوں يا وسيم اکرم کي ريورس اور وقار يونس کي بنانا سوئنگ بالنگ،بيٹنگ لائن کو ڈي ريل کرتي راولپنڈي ايکسرپس ہو يا دھڑکنيں بے ترتيب کرتي ايمبروز اور والش کي جوڑي، دونوں ممالک کے بالرزنے ہمیشہ اپنا نام بنایاہے۔

کرکٹ کا کھيل اگر فاسٹ بالرز کے بغير ادھورا ہے تو پاکستان اور ويسٹ انڈيز کے بغير فاسٹ بالنگ کي تاريخ نامکمل ہے۔  سماء

West Indies

fast bowlers

Tabool ads will show in this div