Technology

ایروموبل فلائنگ کار

FLYING CAR NAT 22-04

براٹیسلاوا: ٹریفک جام کی جھنجٹ اب تمام ہوگئی، طویل سفر بھی اب دشوار نہیں رہا، سلواکيہ کی کمپني نے ایروموبل فلائنگ کار پیش کر دی، جب تک دل چاہے سڑک پر دوڑائيں۔ تھک جائيں تو پَر کھول کر ہوا ميں اڑ جائيں۔ بس جیب میں بارہ کروڑ پچاس لاکھ  روپے ہونے چاہئیں، اُڑن کھٹولا دو ہزار بيس تک دستیاب ہوگا۔ سماء

flying car

Tabool ads will show in this div