اپنےہی محافظ قاتل بن گئے،ڈی آئی جی پشاورکابیٹا قتل

Apr 22, 2017

DIG PSH SON KILLED 1200 KHI PKG 22-04

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/DIG-PSH-SON-KILLED-1200-KHI-PKG-22-04.mp4"][/video]

کراچی : کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ڈی آئی جی پشاور کا بیٹا گھر کے محافظ کے ہاتھوں قتل ہوگیا، ستائیس سالہ عمیر شہاب کو گلے میں پھندا ڈال کر مارا گیا۔ پولیس نے قتل میں ملوث گارڈ فقیر محمد کو گرفتار کرلیا۔ کراچی میں گھر کا محافظ ہی قاتل بن گیا، ڈی آئی جی پولیس انسپکشن اینڈ انکوائریز پشاور کے جواں سال بیٹے عمیر شہاب کو ڈیفنس میں رہائش گاہ پر پھندا ڈال کر قتل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کی ماں اور دوبہنیں بھی گھرمیں موجود تھیں، جنھوں نے 15 پراطلاع دی۔ ملزم فقیرمحمد نے مالکن کے بیٹے کو کیوں مارا یہ بھی بتا دیا۔

DIG PSH SON KILLED 1200 KHI PKG 22-04001

کشمور کندھکوٹ سے تعلق رکھنے والے قاتل گارڈ کا آج ڈیوٹی پر آخری دن تھا، ملزم کے خلاف درخشاں تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سماء

DIG peshawar

son killed

guard killed DIG son

defense karachi

Tabool ads will show in this div