مظفر گڑھ میں پولیس مقابلہ، ملک اسحاق 14 ساتھیوں سمیت ہلاک

ویب ایڈیٹر:

مظفر گڑھ: مظفر گڑھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں لشکر جھنگوی کے ملک اسحاق اپنے دو بیٹوں اور 11 ساتھیوں سمیت ہلاک کردیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کے تھانہ صدر کے علاقے شاہ والا جنگل میں مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم کے سربراہ ملک اسحاق سمیت 14 افراد مارے گئے جبکہ مقابلے  میں پولیس کے 6 اہلکار بھی زخمی ہوئے۔

واقعے کے فوری بعد لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سماء

Lashkar-e-Jhangvi

MUZAFFARGARH

malik ishaq

post mortem

district hospital

ban outfits

Tabool ads will show in this div