پاناما فیصلہ، ارکان پارلیمان کی رائے، ویڈیو دیکھیں
پاناما فیصلے میں وزیراعظم کی اہلیت پر سوالات اُٹھ گئے،پانامہ کیس میں وزیراعظم کو کلین چِٹ نہ مل سکی، کیا فیصلے کے بعد میاں صاحب کو استعفٰی دینا چاہیے یا نہیں، معاملے پر ارکان پارلیمان کیا رائے رکھتے ہیں؟؟ ویڈیو دیکھیں