پی پی کی خاتون رہنماء بھی ماڈل بن گئیں

Apr 21, 2017

 کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی کی خاتون رہنماء بھی ماڈل بن گئیں، مقامی جریدے کا فوٹو شوٹ منظر عام پر آگیا، شیری رحمان کی تصاویر نے سب کو حیران کردیا۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی خاتون رہنماء اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات شیری رحمان بھی ماڈل بن گئیں، مقامی جریدے کیلئے کیا گیا فوٹو شوٹ منظر عام پر آگیا۔

2c

شیری رحمان نے گرین کلر کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ خوبصورت میک اپ نے ان کی شخصیت کو مزید نکھار دیا ہے، پی پی رہنماء کی تصاویر نے سب کو حیران کردیا۔ سماء

Modeling

Pakistan Peoples Party

Photo Shoot