Technology

گوگل میپ میں حیرت انگیز تبدیلی 

Apr 21, 2017

Google Earth Pkg 21-04 Shiraz

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/Google-Earth-Pkg-21-04-Shiraz.mp4"][/video]

سان فرانسسکو : گوگل ميپ ميں بڑی تبديلی آگئی، دنيا کا نقشہ دوبارہ سے ڈيزائن کرليا، اب دنيا کو آپ نئے زاويے سے ديکھ پائيں گے۔

اب دور سے لی گئی سيٹلائٹ تصوير کو بھول جائيں اور دنيا کو ديکھيں ہر زاويے سے، کیونکہ بڑی تبديلی آگئی ہے اور گوگل نے نيا تھری ڈی ميپ تيار کرلیا۔

گوگل میپ کے نئے نقشے ميں عمارتوں، سڑکوں، پہاڑوں، جنگلات اور ديگر مقامات کے تھری ڈی مناظر ديکھے جاسکتے ہيں۔ نيا گوگل ميپ بہت سی تصاوير جوڑ کر بنايا گيا ہے۔ سماء

Google map

Tabool ads will show in this div