اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس،حکومت کوٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

Khursheed Shah NAT 21-04

اسلام آباد : اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اجلاس میں سیاسی رہنماؤں نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے، جب کہ دوسری جانب جماعتیں وزیراعظم کے استعفیٰ کے مطالبے پر بضد ہیں۔ سماء کے مطابق پاناما لیکس کے فیصلے کے بعد اسلام آباد میں اپوزیشن رہنماؤں کا مشترکہ اجلاس ہوا، اجلاس کے آغاز پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنما خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ آج کا اجلاس صرف ایک گھنٹے کیلئے چلے گا، وزیراعظم عہدے پر رہنے کاا خلاقی جواز کھوچکے ہیں۔

اعتزاز احسن اور دیگر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ ہمارے احتجاج کے دوران حکومتی اراکین رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کریں گے۔

Opposition Meeting FTG 21-04

اس موقع پر تمام جماعتوں کا مؤقف بہت واضح ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایوانوں میں حکومت کو ٹف ٹائم دیا جائے گا۔ سماء

SENATE

KHURSHEED SHAH

NATIONAL ASSEMBLY

AITEZAZ AHSAN

Nawaz Sharif Resignation

panama case

Tabool ads will show in this div