اٹک میں دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق
اٹک: اٹک کے شہباز پور ڈيم ميں دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہيں۔
تفصیلات کے مطابق دونوں نوجوان راولپنڈي سے اٹک پکنک منانے گئے تھے جہاں شہباز پور ڈيم ميں دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
ريسکيو اہلکاروں نے دونوں نوجوانوں کي لاشيں نکال کر قریبی اسپتال منتقل کردی ہیں۔ سماء