پی ٹی آئی کیخلاف فیصلہ پاکستان کیخلاف ہوگا، علی زیدی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی زیدی پاناما کیس کے فیصلے سے قبل پارٹی کے بڑے اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے، اس موقع پر سماء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف ڈرپوک آدمی ہیں، پی ٹی آئی کیخلاف فیصلہ اصل میں پاکستانی عوام کیخلاف ہوگا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔