گدھوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی

Apr 18, 2017

DONKEY OFFER PSH 18-04

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/DONKEY-OFFER-PSH-18-04.mp4"][/video]

پشاور : گدھوں کی چین ایکسپورٹ پر کے پی حکومت اور چینی کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے ۔

چینی کمپنی خیبر پختونخوا میں گدھوں کی افزائش شروع کرے گی، ابتدائی طور پر منصوبے پر پانچ کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے۔

کے پی میں گدھوں کی بریڈنگ، افزائش کے دو فارمز تعمیر ہوں گے، ایک فارم ڈیرہ اسماعیل خان اور دوسرا مانسہرہ میں بنے گا۔

منصوبے کے تحت گدھوں کی دو اہم اقسام کی بریڈنگ کی جائے گی، چین کو کے پی سے سالانہ اسی ہزار گدھے برآمد کیے جا سکیں گے۔ سماء

KPK