پیمرا اتھارٹی نے منگل کو ہونیوالا اجلاس منسوخ کردیا

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : پیمرا اتھارٹی نے منگل کو ہونیوالا اجلاس منسوخ کردیا، ترجمان پیمرا کا کہنا ہے کہ اجلاس اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں منسوخ کیا گیا۔

ترجمان پیمرا کے مطابق پیمرا اتھارٹی کا آج کا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے، اجلاس اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر منسوخ کیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق تمام پیمرا ممبران کو آج کا اجلاس منسوخ کرنے کے فیصلے سے متعلق  تحریری طور پر آگاہ کیا گیا، آئندہ اجلاس عدالت کے فیصلے کے بعد بلایا جائے گا۔ سماء

 

اجلاس

ramazan

پیمرا

franchise

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div