ڈونلڈ ٹرمپ نے اہلیہ کے کہنی مارنے پر دل تھام لیا

5c56e7d6ee5c9415-1024x512

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایسٹر کی تقریب میں قومی ترانہ کے دوران دل پر ہاتھ رکھنا بھول گئے، اہلیہ نے کہنی ماری تو ٹرمپ نے فوراً دل تھام لیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اکثر ایسی حرکت کر جاتے ہیں، جو میڈیا کی ہیڈ لائن بن جاتی ہیں، اور ایسا ہی کچھ کیا انہوں نے ایسٹر کی تقریب کے دوران، جب قومی ترانے کے موقع پر ٹرمپ سینے پر ہاتھ رکھنا بھول گئے۔

وائٹ ہاؤس میں ایسٹر کی تقریب میں قومی ترانے کے موقع پر ٹرمپ سینے پر ہاتھ رکھنا بھول گئے۔ خاتون اول میلانیا نے شوہر کو اشارہ کیا تو ٹرمپ نے ہاتھ رکھا۔ gettyimages-669464722 خاتون اول نے قومی ترانے کا احترام کرنے کا انداز جھجکتے ہوئے اپنایا، ٹرمپ کو تب یاد بھی نہ آیا تو میلانیا ٹرمپ نے الٹے ہاتھ سے شوہر کو اشارہ کیا تو ٹرمپ نے ہاتھ رکھا۔ اس طرح امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو قومی ترانےکا احترام کرنا سکھا دیا۔ سماء

NATIONAL ANTHEM

US president

Salute

MELANIA TRUMP

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div