وزیرستان: امریکی میزائل حملےمیں چاردھشتگردھلاک
اسٹاف رپورٹر
وزیرستان: پاکستان کےقبائلی علاقےمیں آج ایک تازہ امریکی میزائل حملےمیں چاردھشتگردھلاک ھو گئےھئں۔
پاکستانی سیکیورٹی اھلکاروں کےمطا بق، آج ایک امریکی جاسوس طیارےنےشمالی وزیرستان کے ایک گاوں حسوخیل میں واقع ایک گھر اور ایک گاڑی پر دو میزائل فائرکرکےچاردھشتگروں کوھلاک کر دیا ھے۔ سماٴ