اسلام آباد، لاہور سمیت مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کا زلزلہ

Apr 18, 2017

Earthquake+21

کراچی: وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 جب کہ اس کی گہرائی 180 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔

زلزلے کے باعث عوام اپنے گھروں سے باہر نکل آئے اور قرآنی آیات کا ورد کرنے لگے۔ تاہم اب تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوسکی۔ سماء

Koh Hindu Kush region

Tabool ads will show in this div