پنجاب کےسیکریٹری معدنیات بےقابوڈینگی کاشکار،دوران علاج چل بسے

اسٹاف رپورٹ
لاہور: پنجاب میں ڈینگی وائرس سے صوبائی سیکریٹری معدنیات جاں بحق ہوگئے۔ جب کہ اہلیہ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔



 پنجاب کے سيکریٹری معدنيات عطا اللہ صدیقی  گزشتہ ايک ہفتے سے ڈينگی بخار ميں مبتلا تھے اور لاہور کے  نجی اسپتال ميں زير علاج تھے۔



ڈاکٹروں کے مطابق ان کے پليٹ لٹيس چھ  ہزار سے بھی نيچے آگئے تھے۔ متوفی کی اہلیہ بھی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ سماء

transport

arabs

director

sticks

ecb

lies

Tabool ads will show in this div