روشن مستقبل کے خواہشمندوں کا لندن میں بھی سڑکوں پربسیرا
سڑکوں پر بسیرا صرف پاکستان میں ہی نہیں ہوتا،برطانوی دارالحکومت لندن بھی اس سے محفوظ نہیں۔ آنکھوں میں روشن مستقبل کے خواب سجائے لندن پہنچنے والے اکثرو بیشترکس کرب سے گزرتے ہیں۔ کوئی دیکھے تو جانے کہ کئی کو تو دو وقت کی روٹی بھی نہیں ملتی ۔ دیکھیے کوثر کاظمی کی رپورٹ