پروفیشنل ریسلنگ لیگ کی رنگا رنگ تقریب، ویڈیو دیکھیں

WRESTLING NAT 16-04

پاکستان کی پہلی پروفیشنل فری اسٹائل ریسلنگ لیگ کی لانچنگ پر لاہور ميں رنگارنگ تقريب کا انعقاد ہوا، گلوکاروں نے سماں باندھا تو غير ملکی پہلوانوں نے بھی اسٹيج پر آکر تقريب کو چارچاند لگادیئے۔

Opening Ceremony

Free Style

Tabool ads will show in this div