شمالی وزیرستان : بارودی سرنگ کے دھماکے میں شہید 3 اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

Nov 30, -0001

میران شاہ:شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں شہید 3 اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے  دھماکوں میں 3  سیکیورٹی اہلکار شہید اور متعدد  زخمی ہوئے تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق واقعہ شمالی وزیرستان کی سرحد کے قریب پیش آیا  جہاں دہشت گردوں نے سڑک کنارے 2  بارودی سرنگیں نصب کر رکھی تھیں، سیکیورٹی اہلکار ان کی زد میں آگئے جس میں 3 اہلکار شہید اور متعدد  زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کوہیلی کاپٹرکے ذریعے اسپتال منتقل کردیا گیا، سیکورٹی اہلکاروں نےعلاقےکامحاصرہ کرکےسرچ آپریشن کیا۔ سماء

میں

کے

شہید

defence

Tabool ads will show in this div