راحت فتح ،انکت تیواڑی کی ٹکرکا گانے والا ازاربندفروش

RAHAT

کہنے والے صحیح ہی کہتے ہیں کہ ’’فن کسی کی میراث نہیں‘‘۔ کراچی میں ایک ازار بند فروش عارف نے دو سریلے گلوکاروں کے گانے گا کر ثابت کردیا کہ سرسچے ہوں تو جدید ترین آلات معنی نہیں رکھتے۔  راحت فتح علی خان کا گانا ’’تیری آنکھوں کے دریا‘‘ اور بھارتی گلوکار انکت تیواڑی کا گایا گانا ’’ سن رہا ہے نہ تو‘‘سنیے اور سر دھنیے

singing

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div