امریکی غیر جوہری بم حملے کے اثرات پاکستان تک

Apr 16, 2017

KURRAM BLAST AFFECTEES PKG 15-04 RAMEEZ

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/04/KURRAM-BLAST-AFFECTEES-PKG-15-04-RAMEEZ.mp4"][/video]

کراچی: امریکا کا مدر آف آل بم افغانستان ميں گرا ليکن اسکي شدت سے پاکستان کے سرحدي علاقے بھي لرز اُٹھے۔ 

افغانستان میں امریکا کا غیر جوہری بم حملہ، ننگرہار میں جمعرات کو بموں کی ماں گرائی جس کے اثرات پاکستان کے سرحدی علاقوں میں بھی دکھائے دئے۔

قبائلی عمائدین کے مطابق کرم ایجنسی کے علاقے ملان، زیڑان اور کڑمان میں گھروں اور مساجد کو نقصان پہنچا۔ دھماکے کے وقت زلزلے کی کیفیت تھی۔  یوراوں میں دراڑئیں پڑ گئیں اور گھر کھنڈر بن گئے۔ لوگ سب چھوڑ چھاڑ کر محفوظ مقامات کی طرف نکل گئے۔

پولیٹیکل انتظامیہ کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئی ہیں اور نقصان کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ سماء

Nangarhar

non-nuclear bomb

Tabool ads will show in this div