لاہور میں پاکستان فیشن ویک کا اختتام

Fashion Week End Lhr Pkg 15-04

لاہور: لاہور میں جاري تین روزہ پی ایف ڈی سی فیشن ویک اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام کو پہنچا۔ آخری روز دس ڈیزائنرز نے رنگارنگ پہناوے نمائش کيلئے پيش کئيے۔

لان اور بہار کے رنگ جنہیں  پیش کرنے کے لیے ملک کي نامور ماڈلز ریمپ پر جلوہ گر ہوئیں۔

فیشن میلے کے آخری روز سو کمال، رنگ رسیا، اور ثناء سفیناز سمیت دس ڈیزائنرز نے اپنی  تخلیقات  پیش کیں۔

فيشن ويک ميں اس بار ڈيزائنر علي ذيشان نے تعليم کو فروغ دينے کے تھيم پر بني اپني کليکشن۔ نرالے انداز ميں پيش کي جس کو حاضرين نے خوب سراہا۔

لاہور میں جاری تین روزہ رنگوں بھرا فیشن میلہ اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام کو پہنچا ۔۔۔ جس سے پاکستان کی فیشن انڈسٹری کو بین الاقوامی مارکیٹ میں اپنی شناخت بنانے کا موقع ملا۔ سماء

 

PUNJAB

JOHAR TOWN

Expo Center

Pakistan Fashion Week

Tabool ads will show in this div