امیگریشن اہلکار کی لڑکی سے بدتمیزی، ویڈیو دیکھیں
گزشتہ روزاسلام آباد سے مانچسٹر جانے والی فیملی کیساتھ امیگریشن اہلکار نے لڑکي سے بدتميزي کي، درميان ميں آنے پر بھائي اور باپ کو بھي تشدد کا نشانہ بنايا گيا، تفصیلات جانتے ہیں مانچسٹر میں سما کے نمائندے ثاقب راجہ سے