چئیرمین سینٹ کومنالیں گے،بڑےوزیرکادعوی

Raza Rabbani

لاہور: جعفرايکسپريس کوئٹہ سےلاہور پہنچی تو پرتپاک استقبال کیاگیا۔وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نےکہاکہ سی پیک میں پاکستان ریلوے کا اہم کردارہوگا۔چئیرمین سینٹ کومنالیں گے۔

جعفرایکسپریس کوئٹہ سےلاہورپہنچنےپرتقریب سےسعدرفيق نےخطاب کیا۔ چئیرمین سینٹ سے متعلق سعدرفيق کا کہناتھاکہ چيئرمين سينيٹ بہت قابل احترام ہيں۔ بعض محکمےجوابات دینےمیں غفلت کامظاہرہ کرتےہیں۔چيئرمين سينيٹ رضارباني کومناليں گے اور نظام معمول کےمطابق چلتارہےگا۔

Saad Rafiq Talk Lhr 15-04

 انھوں نے کہاکہ جعفرايکسپريس کاچاروں صوبوں کاسفروحدت کي علامت ہے۔

خواجہ سعد رفیق کاکہناتھاکہ وسائل کی کمی کےباوجود ریلوے کو آگے بڑھارہے ہیں۔ حادثات سےبچنے کیلئے پھاٹک نظام کو بہتر بنارہے ہیں۔

سعد رفیق سے صحافي  نےڈاکٹرعاصم سےمتعلق سوال کیاتو انھوں نے جواب دیا کہ اويار، ڈاکٹر عاصم کدھرسےآگياريلوےميں۔ سماء

Jaffar Express

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div