پاکستان ملٹری اکیڈمی میں 135ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

17884459_1521165641240179_707650283385767807_n

کاکول : پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) میں 135ویں لانگ کورس کی شاندار اور پروقار پاسنگ پریڈ کا انعقاد ہوا،  اعزاز تلوار اکیڈمی سینیر انڈر آفیسر عمران فیض ، جب کہ صدارتی گولڈ میڈل سینیر انڈر آفیسر احمد جواد  نے اپنے نام کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 135 لانگ کورس کی  پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ پاس آؤٹ ہونے والوں میں انٹیگریڈیڈ کورس اور مجاہد کورس کے کیڈٹس بھی شامل، جب کہ سعودی عرب اور فلسطین کے کیڈٹس نے بھی 135ویں لانگ کورس میں کمیشن حاصل کیا۔

17861989_1522071137816296_8983199072674287639_n

ترجمان کے مطابق تقریب میں سینیر ، جونیر اور ریٹائرڈ ملٹری افسران بھی شریک ہوئے، جب کہ  سفارت کاروں اور پاس آؤٹ ہونے والوں کے اہل خانہ بھی بڑی تعداد اس موقع پر موجود تھی۔

PMA PASSING OUT NEW 15-04

آئی ایس پی آر کے مطابق اعزاز تلوار اکیڈمی سینیر انڈر آفیسر عمران فیض کو عطا کی گئی، جب کہ صدارتی گولڈ میڈل  سینیر انڈر آفیسر احمد جواد کو عطا کیا گیا۔ اوورسیز میڈل فلسطین کے الائیڈ انڈر  آفیسر اشرف صحبیت کو دیا گیا۔ سماء

passing out parade

PMA

118 L/C

CADETS

LONG COURSE

Kakul Academy

L/C135

Integrated Course 54

Mujhaid Course 7

Tabool ads will show in this div