مشال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ،موت گولیاں لگنے سے ہوئی

Mashal khan new1

مردان : مردان پولیس  کو مقتول مشال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی، رپورٹ کے مطابق مشال خان کی موت دو گولیاں لگنے سے واقع ہوئی۔

سماء کے مطابق مردان پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول اسٹوڈنٹ مشال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول ہوگئی ہے، ابتدائی میں مشال خان کو دو گولیاں ماری گئیں، جس سے اس کی موت واقع ہوئی۔ تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ تشدد کا نشانہ بنے سے قبل مشال خان مر چکا تھا۔

MARDAN NOTIFICATION New 2400 14-04 دوسری جانب پولیس نے ایف آئی آر میں نامزد روپوش ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کا سلسلہ تیز کردیا، ملزموں میں پاکستان تحریک انصاف تحصیل کونسل کا رکن عارف بھی شامل ہے۔ سماء

post mortem

student killed

accused of blasphemy

Abdul Wali Khan university

Mashal Khan

mob killed student

Tabool ads will show in this div