وزیر پانی و بجلی کا عوام کو پھر لالی پاپ
وزيراعظم نے کہا نعروں سے نہيں کام سے ووٹ ملے گا مگر وزير پاني و بجلي نے ايک بار پھر لالي پاپ دے ديا۔ خواجہ آصف کہتے ہیں الیکشن سے پہلے دس ہزار میگاواٹ بجلی سسٹم میں داخل ہوجائے گی۔