پولیس کی کارروائی ، را کے 3 ایجنٹ گرفتار

RAWALAKOT RAW AGENTS ARREST EX 14-04

راولاکوٹ: پولیس اور حساس اداروں نے کارروائی کے دوران را کے تین ایجنٹ گرفتار کر لیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارراوائی کرتے ہوئےرا کے تین ایجنٹ گرفتار کر لیے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کے بھارتی فوجی افسران سے رابطے تھے، ملزمان سےآزاد کشمیرکے مختلف علاقوں کے نقشے اور میموری کارڈ برآمد کر لیے گئے ہیں۔ سماء

raw agent

Tabool ads will show in this div