ڈاکٹر عمران فاروق کیس میں قانونی ذمہ داریاں نبھائیں گے، چوہدری نثار

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں پاکستان اپنی قانونی ذمہ داریاں پوری کرے گا۔

پاکستان میں تعنیات برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن سے ملاقات میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کیلئے برطانیہ کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے کہا کہ برطانیہ، پاکستان کو داخلی سیکیورٹی پالیسی میں ہر ممکن تعاون دینے کو تیار ہے، ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سماء

عمران

کیس

father

Tabool ads will show in this div