چینی بزنس مین نے بینک ملازمین کو مشکل میں ڈال دیا

2

بیجنگ : چینی بزنس مین نے بینک ملازمین کو مشکل میں ڈال دیا، سکوں سے بھرے 50 بکس ڈپوزٹ کروادیئے۔

مقامی میڈیا کے مطابق چین کے ایک بزنس مین نے بینک ملازمین کو مشکل میں ڈال دیا، سکوں سے بھرے 50 ڈبے اپنے اکاؤنٹ میں ڈپازٹ کرادیئے، ہزاروں کی تعداد میں سکے ڈبوں میں موجود ہیں۔

2b

2a

میڈیا کا کہنا ہے کہ بینک ملازمین کو سکوں کی گنتی میں تقریباً ایک ماہ کا عرصہ لگے گا۔ سماء

CHINA

Bank

business

COINS

counting

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div