ربربوائے؛جسم یوں گھمائے کہ آنکھیں چکراجائیں
سماء کی ٹیلنٹ ہنٹ مہم نے ایک اورہیرا ڈھونڈ نکالا۔ ضلع پشین کے ربربوائے محمد اختر حیرت انگیز صلاحیت رکھتے ہیں۔ جسم ربرکی طرح یوں گھماتے ہیں کہ دیکھنے والوں کی نظریں چکراجائیں
Get the latest news and updates from Samaa TV