کراچی،بلدیہ ٹاؤن میں پولیس چوکی کے قریب دھماکا

ویب ایڈیٹر:


کراچی : بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس چوکی کے قریب دھماکا ہوا، تاہم خوش قسمتی سے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاؤن کے علاقے میں ہفتہ کی علی الصبح پولیس چوکی محمد خان کے قریب دھماکا ہوا، دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد گدھا گاڑی میں رکھی روئی کی بوریوں میں رکھا گیا تھا، دھماکا ریمورٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، جس سے پولیس چوکی کو جزوی نقصان پہنچا۔ سماء

میں

کے

Burma

bond

investors

helmand

Tabool ads will show in this div