ٹائیگر زندہ ہے کی آسٹریا میں شوٹنگ، سلمان خان کی سیلفیاں

نئی دہلی : بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اور اداکارہ کترینہ کیف کی فلم "ٹائیگر زندہ ہے" کی آسٹریا میں شوٹنگ جاری ہے، اس دوران دبنگ خان نے مداحوں اور غیر ملکی کریو کے ہمراہ خوب سیلفیاں لیں۔

3a

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سلمان خان کی نئی فلم ٹائیگر زندہ ہے کی آسٹریا میں شوٹنگ کے دوران لی گئی تصاویر جاری کی گئی ہیں جس میں وہ فلم کے غیر ملکی کریو اور مداحوں کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔

3d

3

3c

سلمان خان اور کترینہ کیف کی نئی فلم ٹائیگر زندہ ہے، سپر ہٹ مووی ٹائیگر کا سیکوئل ہے۔ سماء

Tiger Zinda hai

Tabool ads will show in this div